حیدرآباد ۔ 23جون(اعتماد نیوز) مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے کہا کہ سویس بنک میں موجود ہندوستانی
کھاتوں کے تفصیلات کو حاصل کرنے کے لئے سویس بنک کے انتظامیہ کو بہت جلد مکتوب روانہ کیا جائیگا۔ اس مکتوب میں ہندوستانی اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کی جائینگی۔